پاکستان میں کار چوری کی وارداتیں ایک وقت میں عروج پر تھیں مگر وقت کے ساتھ گاڑیوں کے سکیورٹی فیچرز میں بہتری آئی ہے۔ آٹو موٹو ایکسپرٹ عدن علی کہتے ہیں کہ قوانین کی وجہ سے کمپنیوں کے لیے سکیورٹی فیچرز دینا ضروری ہے۔ کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ