اسلام آباد کا ’لاری اڈا‘ جس کی پھل اور میوے سے بنی آئس کریم ’ذائقے میں اعلیٰ‘
اسلام آباد کا ’لاری اڈا‘ جس کی پھل اور میوے سے بنی آئس کریم ’ذائقے میں اعلیٰ‘
بدھ 31 مارچ 2021 7:24
کیا آپ نے ایسی آئس کریم کھائی ہے جس میں 25 اقسام کی چیزیں ڈلی ہوں؟ اگر نہیں تو آئیں اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں واقع لاری اڈے پر جہاں فروٹی جلاٹو آپ کا انتظار کر رہی ہے، یہ فروٹی جلاٹو کیسے بنتی ہے دیکھیےعرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔