کورونا سے ہلاکتیں: انڈیا میں قبرستانوں اور شمشان گھاٹ میں جگہ کم پڑ گئی
کورونا سے ہلاکتیں: انڈیا میں قبرستانوں اور شمشان گھاٹ میں جگہ کم پڑ گئی
بدھ 21 اپریل 2021 12:11
گذشتہ کئی ہفتوں سے انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا میں شدت آئی ہے جس کی وجہ سے صرف رواں ماہ انڈیا میں اس وبا سے 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی وجہ سے گورکنوں کے کام میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں