بہت سارے لوگ طویل عرصہ تک نیند میں خلل (بےخوابی) کا شکار رہتے ہیں، اس پر قابو پانے کے لیے ماہرین صحت پانچ طریقے بتاتے ہیں ان طریقوں پر عمل کرکے بے خوابی کی مشکل سے نجات پائی جاسکتی ہے۔
موبائل کو دور کردیں
ماہرین کا کہنا ہے کہ بستر پر جانے سےمحض ایک گھنٹہ پہلے موبائل ڈیوائس کا استعمال روک دینا بے خوابی کو دور کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سونے سے پہلے صرف ایک گھنٹہ کے لیے موبائل فون کا استعمال روکنا نیند کو بہتر کرنے اور نیند آنے میں معاون ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
-
نابینا افراد کو ’رکاوٹوں سے بچانے والے‘ سمارٹ جوتےNode ID: 565106
-
خشک جلد کو عید سے پہلے پہلے کس طرح تر و تازہ بنائیں؟Node ID: 565326
-
آلو پکانے کا کون سا طریقہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟Node ID: 565536
طویل قیلولہ کرنا