مشترکہ سعودی گروپ الجان اینڈ برادرز دبئی کی ڈیزرٹ ایڈونچرر کی مہمات کو مملکت میں لانے جا رہا ہے کیونکہ بین الاقوامی سیاحت میں تیزی کی امید کی توقع ہے۔
عرب نیوز کے مطابق اس مشترکہ منصوبے پرعریبین ٹریول مارکیٹ میں دستخط کیے گئے جس کے تحت سعودی عرب میں تمام سروسز پر مشتمل مینجمنٹ کمپنی بنائی جائے گی جو متحدہ عرب امارات کی ڈیزرٹ ایڈونچرر ٹورازم کی طرز پر ہو گی۔
مزید پڑھیں
-
ریاض میں عالمی تنظیم سیاحت کا ریجنل آفس قائم ہوگاNode ID: 555986
-
دبئی میں گرمی کی چھٹیوں کیلئے خصوصی سیاحتی پیکیج کا آغازNode ID: 556201
-
سعودی عرب میں 17 مئی سے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاںNode ID: 564336