Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Error message

Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).

امریکی دارالحکومت میں چڑیا گھر کھل گئے، پانڈا توجہ کا مرکز

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کورونا وائرس کے باعث پابندیوں میں نرمی کے بعد سمتھسونین نیشنل چڑیا گھر بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے جس میں ایک پانڈا اور اس کا بچہ توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: