Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Error message

Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).

مارشل آرٹس کے کھلاڑی: جو دن کو مزدوری اور شام کو پریکٹس کرتے ہیں

کراچی کی فروٹ منڈی میں پھلوں کی پیٹیاں اٹھانے والے یہ نوجوان مزدور نہیں بلکہ مکس مارشل آرٹس اور تائیکوانڈو کے قومی سطح کے کھلاڑی ہیں مگر غربت اور گھر کے معاشی حالات کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہیں۔
کئی مقابلوں میں گولڈ میڈل اور اول پوزیشن حاصل کرنے والے یہ دونوں ایتھلیٹ دن بھر فروٹ منڈی میں وزن ڈھوتے ہیں اور شام میں اپنا جنون پورا کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے توصیف ملک کی اس رپورٹ میں۔
 

شیئر: