’سرسید ایکسپریس ٹکرائی تو ہمارا ڈبہ پٹری سے نیچے آ گرا‘
’سرسید ایکسپریس ٹکرائی تو ہمارا ڈبہ پٹری سے نیچے آ گرا‘
پیر 7 جون 2021 17:53
صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے بعد جائے حادثہ پر ٹرین کی بوگیاں الٹی پڑی ہیں۔ مسافروں نے کیا دیکھا اس ویڈیو رپورٹ میں جانیے