پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے تمام ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے اور اعلٰی عدلیہ میں ججوں کی تعداد میں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔
کمیٹی کا کہنا ہے کہ ’اس حوالے سے قومی سطح پر مباحثے کا آغاز کر دیا ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں، بار ایسوسی ایشنز، سول سوسائٹی اور عدلیہ کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔‘
کمیٹی نے وزارت قانون سے سپریم کورٹ اور تمام ہائی کورٹس میں موجودہ ججز کی تعداد، زیر التوا کیسز اور گذشتہ چھ ماہ میں نمٹائے گئے کیسز کی تعداد کے بارے میں تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون ججNode ID: 448171
-
پنجاب میں ججز کی کمی پوری کرنے کا انوکھا طریقہNode ID: 493716
-
صوبہ پنجاب میں ججوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائدNode ID: 581476