کے پی ایل: کشمیر کی خوبصورتی میں گھرا مظفرآباد کا نڑول سٹیڈیم جمعہ 6 اگست 2021 17:10 کشمیر پریمیئر لیگ کا میدان مظفرآباد کے نڑول سٹیڈیم میں سجے گا۔ کشمیر کی خوبصورتی میں گھرا یہ سٹیڈیم دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں کشمیر پریمیئر لیگ کے پی ایل نڑول سٹیڈیم مظفر آباد کرکٹ میلہ urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں