طالبان کے قبضے کے بعد ہرات شہر میں زندگی کے معمولات کیسے ہیں؟
طالبان کے قبضے کے بعد ہرات شہر میں زندگی کے معمولات کیسے ہیں؟
منگل 17 اگست 2021 6:32
طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات میں زندگی معمول کی طرف آنے لگی۔ سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے جبکہ مارکیٹس کھلنے لگی ہیں۔ شہر کی صورتحال دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں