طالبان کا قبضہ: جلال آباد میں زندگی معمول کی جانب لوٹنے لگی
طالبان کا قبضہ: جلال آباد میں زندگی معمول کی جانب لوٹنے لگی
منگل 24 اگست 2021 6:34
افغانستان کے شہر جلال آباد پر طالبان کے قبضے کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ اس دوران افغان پرچم کے حق میں اور طالبان کے خلاف احتجاج بھی ہوا لیکن اب زندگی معمول کی جانب لوٹنے لگی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں