Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے

ایک اونس سونا 6761.25 ریال میں فروخت ہوتا رہا (فوٹو عرب نیوز)
 سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 217.38 ریال رہی۔ اکیس قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 190.21 ریال ریکارڈ کی گئی۔
  اٹھارہ قیراط ایک گرام سونا 163.03 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔ 14 قیراط ایک گرام سونا کی قیمت 126.80 ریال رہی۔ 
ایک اونس سونا 6761.25 ریال میں فروخت ہوتا رہا جبکہ سونے کی گنی کی قیمت کم ہوکر 1521.66 ریال ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 1800 ڈالر کی سطح سے اوپر رہا۔ 
بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کا فوری لین دین 0.1  فیصد اوپر رہا ہے۔ ایک اونس سونا 1806.39 ڈالر میں دستیاب رہا۔ 

شیئر: