پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ بین الاقوامی نمبروں سے واٹس ایپ گروپ بنا کر اور ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرکے ان گروپس میں غیر اخلاقی اور نازیبا مواد شیئر کیا جاتا ہے۔
دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ’وہ غیر ملکی نمبروں کو بلاک کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ متعلقہ ایپ کی انتظامیہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا جا سکتا ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
واٹس ایپ کے نئے فیچرز سے آئی فون صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟Node ID: 583786
-
واٹس ایپ کا نیا فیچر، دیکھنے کے بعد غائب ہو جانے والے میسجزNode ID: 588536
-
واٹس ایپ ہیک ہو جانے کی صورت میں کیا کریں؟Node ID: 589866