سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کو سوڈانی وزیر خارجہ مریم الصادق المہدی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا-
مزید پڑھیں
-
سعودی وزیرخارجہ کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونNode ID: 544416
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور سوڈان کے برادرانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا-
وزرائے خارجہ نے علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر یکجہتی بڑھانے کا اہتمام کیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا-