Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نصابی مارشل لا کا نفاذ ہو گیا‘، یکساں نظام تعلیم پر سندھ کے وزیر کی تنقید

0 seconds of 2 minutes, 22 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:22
02:22
 
سندھ کے وزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ یکساں تعلیمی نظام درحقیقت وزیراعظم عمران خان کا نصابی مارشل لا ہے جسے زور زبردستی نافذ کیا گیا، یہ ایک غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام ہے جسے تمام بلند پایہ تعلیمی اداروں اور ماہر تعلیم نے مسترد کر دیا ہے۔ سندھی زبان کا پڑھانا آئین کی رو سے ہم پر لازم ہے، اور پیپلز پارٹی کی حکومت اس حق سے دستبردار نہیں ہوگی۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی کے ساتھ انٹرویو۔

شیئر: