وزیراعظم عمران خان سے آخری ملاقات دو ماہ قبل ہوئی، اس کے بعد نہیں ملا: زلفی بخاری
وزیراعظم عمران خان سے آخری ملاقات دو ماہ قبل ہوئی، اس کے بعد نہیں ملا: زلفی بخاری
جمعہ 17 ستمبر 2021 9:09
سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ان کی آخری ملاقات دو ماہ قبل ہوئی، اس کے بعد مصروفیت کے باعث ملاقات نہیں ہوسکی۔ اردو نیوز کے ساتھ خصوصی بات چیت میں انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں۔