Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمر شریف، الوداع!

کراچی میں پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ان کی تدفین کر دی گئی۔ عمر شریف کو طویل علالت کے بعد علاج کی خاطر امریکہ منتقل کیا جا رہا تھا، دوران سفر سٹاپ اوور کے لیے ایئرایمبولینس جرمنی میں رکی جہاں طبیعت بگڑنے پر انہیں انتہائی نگہداشت کے مرکز منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ 

شیئر: