امریکہ سے دبئی ایکسپو تک، قرآن مجید کے تاریخی نسخے کے لیے خصوصی انتظامات
امریکہ سے دبئی ایکسپو تک، قرآن مجید کے تاریخی نسخے کے لیے خصوصی انتظامات
پیر 11 اکتوبر 2021 11:04
امریکہ کے صدر تھامس جیفرسن کے پاس رہنے والے قرآن کے تاریخی نسخے کو ایک خصوصی طور پر تیار کیے گئے لکڑی کے باکس میں واشنگٹن میں کانگرس کی لائبریری سے دبئی ایکسپو میں بھیجا گیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ