مشہور کامیڈی سیریز ’ففٹی ففٹی‘ کے کردار ماجد جہانگیر حکومتی امداد کے منتظر
مشہور کامیڈی سیریز ’ففٹی ففٹی‘ کے کردار ماجد جہانگیر حکومتی امداد کے منتظر
جمعہ 15 اکتوبر 2021 7:11
ماجد جہانگیر نے کامیڈی سیریز ’ففٹی ففٹی‘ میں کام کرنے علاوہ 50 برس تک مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور حکومت نے انہیں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا، لیکن اب وہ علیل ہیں اور حکومت سے امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی رپورٹ۔