خلا میں فلم کی عکس بندی کے بعد روسی عملے کی زمین پر واپسی
خلا میں فلم کی عکس بندی کے بعد روسی عملے کی زمین پر واپسی
اتوار 17 اکتوبر 2021 12:55
روس کا ایک عملہ خلا میں فلم کی شوٹنگ کے لیے رواں ماہ کے آغاز میں روانہ ہوا تھا۔ علمہ میں روسی اداکارہ یولیا پرسیلد اور ہدایتکار کلم شپنکو شامل تھے۔ خلا میں انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر 12 دن گرازنے کے بعد یہ عملہ اب زمین پر واپس آگیا ہے۔ ان کی واپسی مے مناظر دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔