اداکارہ نادیہ افگن کہتی ہیں کہ ’زیادہ تر جو سکرپٹس آتے ہیں وہ دقیانوسی قسم کے ہوتے ہیں وہی ساس بہو کے جھگڑے، نند ظالم ہے بس بری ہے تو مجھے وجہ سمجھ نہیں آتی اور میں نے اب یہ سوچا ہے کہ بندہ کم کام کرے لیکن اچھا کرے۔‘ اردو نیوز کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے