Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے شہر الخبر میں بسنت میلے کی تیاریوں کے لیے تقریب کا انعقاد

سعودی عرب کے شہر الخبر میں نوجوانوں کی تنظیم پاکبان اور ظھران کائیٹ کلب کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے بتایا کہ جمعہ 11 اپریل کو رنگارنگ بسنت میلہ سجایا جا رہا ہے جس میں ہزاروں پاکستانی اور دیگر قومیتوں کے افراد شرکت کریں گے جبکہ بسنت میلے میں ثقافتی سٹالز اور دیسی پکوان بھی مہمانوں کی توجہ کا مرکز رہیں گے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ذکاء اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: