Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں پہلا آرٹ فیسٹیول، ’طلبا کو سیکھنے کا موقع ملے گا‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں صوبے کا پہلا آرٹ فیسٹیول منعقد کیا گیا۔ یونیورسٹی آف بلوچستان کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منعقدہ آرٹ فیسٹیول میں ملک کے نامور فنکاروں نے حصہ لیا۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: