ویڈیو: اسلام آباد میں سعودی سفیر کا لوک ورثہ میلے کا دورہ جمعہ 5 نومبر 2021 15:27 پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی نے لوک ورثہ میں جاری ثقافتی میلے کا دورہ کیا اور مختلف سٹالز میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ دیکھیے ویڈیو ویڈیو سعودی عرب سفیر سعودی سفیر نواف المالکی لوک ورثہ میلہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں