دہلی میں سموگ، ’مسئلے کا حل چیزوں کو بند کرنا نہیں‘
دہلی میں سموگ، ’مسئلے کا حل چیزوں کو بند کرنا نہیں‘
پیر 15 نومبر 2021 12:28
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں سردیوں کے آمد کے ساتھ فضا میں سموگ بڑھ جاتی ہے جس سے شہری بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ