فرانسیسی 'سپائیڈر مین' نے جرمنی کی بلند و بالا عمارت سر کر لی
فرانسیسی 'سپائیڈر مین' نے جرمنی کی بلند و بالا عمارت سر کر لی
بدھ 24 نومبر 2021 7:10
فرانسیسی 'سپائیڈر مین' ایلن روبرٹ نے اپنے ساتھی کے ہمراہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 153 میٹر بلند سکائی سکریپر سر کر لیا ہے۔ انہوں نے شیشوں پر بغیر کسی سہارے کے چڑھتے ہوئے ٹاور کو سر کیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں