خزاں کے رنگ گل داؤدی اور ’رنگولی‘ میں ہفتہ 27 نومبر 2021 5:46 راولپنڈی کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی میں طلبہ نے ایک نمائش میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ موسم خزاں کے اپنے رنگ ہیں اور اس موسم کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ رنگ ختم ہو جاتے ہیں۔ دیکھیے راشد بھٹی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں گل داؤدی خزاں کے رنگ موسم خزاں راولپنڈی نمائش طلبہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں