بدھ یکم دسمبر کو ریال کا ریٹ
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق بدھ کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46روپے20 پیسے ،فیس :10 ریال
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 34 پیسے ،فیس:5 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے12 پیسے، فیس:17.25 ریال
ویسٹرن یونین:46 روپے17 پیسے، فیس:23 ریال
منی گرام:46 روپے 36 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال
انڈیا
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):19روپے 57 پیسے، فیس:20ریال
فوری(بینک الجزیرہ):19روپے 70 پیسے، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19روپے 69 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 61 پیسے، فیس:17.25ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19روپے 64 پیسے، فیس:17.25ریال
منی گرام:19روپے79 پیسے، فیس:23 ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22ٹکا 41پویشہ، فیس:20ریال
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 70پویشہ، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 66 پویشہ، فیس:17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22ٹکا67 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 80 پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں ۔