گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد ’ایل پی جی گیزر‘ مارکیٹ میں!
گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد ’ایل پی جی گیزر‘ مارکیٹ میں!
جمعرات 2 دسمبر 2021 6:20
پاکستان میں قدرتی گیس کی قلت کے بعد مختلف کمپنیوں نے ایل پی جی اور بجلی پر چلنے والے نئے گیزر بنانا شروع کر دیے ہیں۔ یہ گیزر کیسے کام کرتے ہیں اور ان کی مارکیٹ میں کتنی مانگ ہے جاننے کے لیے دیکھیے لاہور سے رائے شاہ نواز کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔