’جان کو خطرہ‘، افغانستان کی باکسنگ ٹیم کا ملک واپس جانے سے انکار
’جان کو خطرہ‘، افغانستان کی باکسنگ ٹیم کا ملک واپس جانے سے انکار
ہفتہ 4 دسمبر 2021 6:24
افغانستان کی باکسنگ ٹیم نے سربیا میں ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد اپنے ملک واپس جانے سے انکار کردیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔ مزید فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔