پڑھنے کے لیے ’مفت‘ کتاب مہیا کرنے والی ’سمارٹ لائبریری‘
Error message
Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
پڑھنے کے لیے ’مفت‘ کتاب مہیا کرنے والی ’سمارٹ لائبریری‘
جمعرات 16 دسمبر 2021 6:19
اسلام آباد کے سیکڑ ایف سکس میں کوہسار مارکیٹ کے قریب سمارٹ لائبریری بنائی گئی ہے جہاں پڑھنے کے لیے کتاب خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس لائبریری سے کتاب لینے کا طریقہ کار کیا ہے جانیے جاسرہ علی اور حارث خالد کی اس رپورٹ میں