Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مے فنگ: بلتستان میں آگ کے لہراتے شعلوں سے نئے سال کا استقبال

مے فنگ بلتستان کے قدیم ترین علاقائی تہواروں میں سے ایک ہے جو ہر دسمبر کے مہینے میں نیا سال شروع ہونے کی خوشی میں جوش و خروش اور اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن شام ہوتے ہی بچے بوڑھے جوان گھروں سے نکل کر کھلے میدان یا بلند ٹیلے پر چڑھ کر آگ لہراتے ہوئے خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ دیکھیے محمد علی عالم کی ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: