راولپنڈی کے روایتی اور مشہور کھابے ہفتہ 25 دسمبر 2021 6:19 اندرون راولپنڈی شہر کے لذید کھانوں کے چرچے دور دور تک ہیں۔ بنی چوک کے قریب واقع کرتارپورہ فوڈ سٹریٹ سے لے کر مری روڈ کی مزے دار گراٹو جلیبی تک، حارث خالد نے کون کون سے کھانے انجوائے کیے دیکھیے اس ویڈیو میں کھانے بریانی چپل کباب فوڈ اندرون شہر راولپنڈی کرتار پور فوڈ سٹریٹ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں