Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہمارا مسئلہ ہے کہ تمباکو کو فصل کا درجہ نہیں ملا‘

خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں تمباکو کے کاشت کاروں نے جرگے کا انعقاد کیا۔ جرگے کا ایجنڈا ہے کہ 2022 میں تمباکو کی فصل کی کاشت کا بائیکاٹ کیا جائے۔ صوابی میں تمباکو کی منافع بخش فصل کے خلاف مہم کیوں چلائی جا رہی ہے۔ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار عطا الرحمٰن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: