Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وفات پانے والوں کے بقایا جات لینے کا طریقہ کیا ہے؟

سعودی عرب میں وفات پانے والوں کے بقایا جات لینے کے لیے سفارتخانہ پاکستان ریاض یا قونصلیٹ جدہ سے جاری کردہ این او سی ، سفارتخانہ یا قونصلیٹ کے نام پاور آف اٹارٹی کے علاوہ کن چیزوں کی ضرورت ہے؟ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔

شیئر: