Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ کے صحرا نے برف کی چادر اوڑھ لی

مدینہ منورہ ریجن کی بدر کمشنری میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد صحرا میں برف کی سفید چادر تن گئی ہے۔
واضح رہے کہ بدر کمشنری میں میدان بدر واقع ہے جہاں اسلام کا مشہور غزوہ ہوا تھا۔
صحرا میں برف جم جانے کے باعث شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے وہاں رخ کیا ہوا ہے۔
فوٹو گرافر اسامہ الحربی نے صحرا میں جم جانے والی برف کے متعدد مناظر شیئر کئے ہیں جنہیں بڑے پیمانے پر شیئر کیا جارہا ہے۔

 

شیئر: