مچھلی کا اجتماعی شکار، 'یہ کھانا مل بانٹ کر کھانے کا موقع ہوتا ہے'
مچھلی کا اجتماعی شکار، 'یہ کھانا مل بانٹ کر کھانے کا موقع ہوتا ہے'
ہفتہ 15 جنوری 2022 5:52
انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں فصلوں کی کٹائی کے سیزن کے اختتام پر ندی میں مچھلی کا اجتماعی شکار کیا جاتا ہے۔ اس تہوار کا پسِ منظر کیا ہے دیکھیے خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں