پی ایس ایل سیون: اب تک کیا ہوا، آگے کیا امکان ہے؟
پی ایس ایل سیون: اب تک کیا ہوا، آگے کیا امکان ہے؟
اتوار 6 فروری 2022 10:33
پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں اس وقت ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاکرے کی ٹیمیں دکھائی دے رہی ہیں۔ سرفراز احمد کو سمجھ نہیں آ رہی کہ غصہ کہاں اتارنا ہے۔ دیکھیے مہوش بھٹی کا تجزیہ