جو لوگ حج یا عمرے کے لیے مسجد الحرام مکہ مکرمہ کی زیارت کا ارادہ رکھتے ہوں انہیں میقات سے گزرنا پڑتا ہے جو ایک طرح سے مکہ مکرمہ میں داخلے کے اسلامی دروازے ہیں۔
میقات اس مقام کو کہتے ہیں جہاں سے حج یا عمرے پر جانے والے احرام باندھتے ہیں یا جہاں سے احرام باندھنا ضروری ہے۔
میقات سات ہیں، ان میں پانچ میقات پیغمبر اسلام نے متعین کیے جبکہ دو کا تعین بعد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
کیا عمرہ ویزے پر آنے والے قرنطینہ کریں گے؟Node ID: 642641
-
’سعودی وزیرداخلہ سے ویزہ اور عمرہ زائرین کے حوالے سے بات کی‘Node ID: 643021
-
عمرہ اجازت نامے رمضان سے پہلے کب تک جاری ہوں گے؟Node ID: 643816