Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی سب سے بڑی آبدوز

ماسکو۔۔۔۔روس نے دنیا کی سب سے بڑی آبدوز بالٹک بھیج دی اس میں 20ایٹمی میزائل لے جائے جاسکتے ہیں۔ آبدوز 574فٹ طویل ہے اور سرد جنگ کے خاتمے کے بعد بنائی جانے والی سب سے بڑی آبدوز ہے۔ حکام نے کہا کہ اس آبدوز میں 200مہلک اسلحہ بھی لے جائے جاسکتے ہیں۔یہ آبدوز 120دن تک سمندر کے نیچے رہ سکتی ہے اور اس میں 6تارپیڈو ٹیوبز بھی فٹ ہیں۔ آبدوز میں عملے کے 160ارکان کی گنجائش موجود ہے۔

شیئر: