Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے یوم تاسیس پر ثقافتی رنگوں کی بہار

منگل کو سعودی عرب کا یوم تاسیس بھرپور انداز میں منایا گیا۔ ریاض شہر میں اس دن پر سعودی عرب کی رنگا رنگ ثقافت کی جھلکیاں دیکھ کر بیرون ملک سے آئے ہوئے سیاح خوب محظوظ ہوئے۔ اس موقع پر مرد و خواتین نے سعودی عرب کے قدیم لباس پہنے۔ خواتین نے ماضی میں شادی کی تقریبات میں استعمال ہونے والے منفرد و دلکش لباس زیب تن کیے۔ وہاں بچے بھی روایتی لباسوں میں دکھائی دیے۔ یوم تاسیس کے منفرد رنگ دیکھیےعرب نیوز کی ان تصاویر میں

شیئر: