Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اب تو لیاری والا بھرم میں نے چھوڑ دیا‘ ریپ سنگر ایوا بی

حال ہی میں ریپ میوزک سے مقبول ہونے والی کراچی کے علاقے لیاری کی رہائشی ایوا بی کا ذکر ہر کسی کی زبان پر ہے۔ اپنے منفرد انداز اور گلوکاری سے بلندیوں کو چھونے والی ایوا بی کا کہنا ہے کہ حوصلے اور مستقل مزاجی سے منزل کی جانب بڑھا جائے تو کامیابی ضرور ملتی ہے. دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: