Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جیسا استقبال پاکستان میں ہوا کہیں نہیں دیکھا‘

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ سنیچر سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ کیا کراچی میں بھی راولپنڈی جیسا جوش و خروش ہوگا؟ دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: