یہ وقت افسردگی اور رونے کا نہیں: پاکستان میں یوکرینی ٹرینر
یہ وقت افسردگی اور رونے کا نہیں: پاکستان میں یوکرینی ٹرینر
منگل 15 مارچ 2022 5:51
کراچی میں مقیم یوکرینی فٹنس ٹرینر نتالیا کا کہنا ہے کہ ’یہ وقت رونے اور افسردہ ہونے کا نہیں ہے۔‘ روس کے یوکرین پر حملے کے بارے میں وہ کہتی ہیں کہ ’لوگوں کو یقین نہیں آ رہا تھا کہ 21 صدی میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔‘ مزید جانیں زین علی کی اس رپورٹ میں