Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر ریاض چوہدری کی طرف سے دعوت عقیقہ

ریاض ( ذکاءاللہ محسن) ادبی تنظیم حلقہ فکروفن کے صدر ڈاکٹر ریاض چوہدری نے اپنی پوتی عنایہ نوید چوہدری کی پیدائش پر مقام ہوٹل میں عقیقہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں سفارتخانہ پاکستان کے ناظم الامور حسن وزیر ،ہیڈ آف چانسلر سردار خٹک اور دیگر عمائدین شہر نے بھرپور شرکت کی۔اس موقعہ پر ڈاکٹر ریاض چوہدری کا کہنا تھا کہ کہ وہ بہت خوش ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں پوتی عنایت کی ہے۔ناظم الامور حسن وزیر کے علاوہ تمام حاضرین کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور آخر میں حافظ عبدالوحید نے عنایہ کی درازی عمر کے لئے دعا کروائی۔

شیئر: