بنوں پلاؤ کی پسندیدگی کی وجہ ’تازہ گوشت اور اعلیٰ درجے کے چاول‘ اتوار 27 مارچ 2022 7:11 خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں کا مشہور روایتی پلاؤ اب ملک کے کئی دوسرے شہروں میں بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ پشاور سے طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ بنوں پلاؤ روایتی کھانا پشاور مشہور ڈش تازہ گوشت شیئر: واپس اوپر جائیں