انڈیا کے دو شہروں کو ملانے کے لیے زیرِسمندر ٹنل کی تعمیر
انڈیا کے دو شہروں کو ملانے کے لیے زیرِسمندر ٹنل کی تعمیر
ہفتہ 25 جنوری 2025 5:34
انڈیا کے دو شہروں کو ملانے کے لیے زیرِسمندر ٹنل کی تعمیر جاری ہے۔ ممبئی اور احمد آباد کو ملانے والی اس سرنگ کی لمبائی کتنی ہے جانیے اردو نیوز کی ثنا شکور کی اس ویڈیو رپورٹ میں