Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہیلتھ کارڈ پر بیوی کے دل کا آپریشن ہوا‘

 

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بزرگ شہری بھی اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک ہونے پہنچے۔ ان میں سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ’ میں عمران خان کو زندہ باد کہنے آیا ہوں۔‘ مزید جانیں وسیم عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: