طالبان نے کابل میں افغانستان کا نیا جھنڈا لہرا دیا
طالبان نے کابل میں افغانستان کا نیا جھنڈا لہرا دیا
جمعہ 1 اپریل 2022 18:52
طالبان نے کابل میں واقع وزیر خان کابل ہلز پر اپنی تحریک کا ایک بہت بڑا جھنڈا لگا دیا ہے۔ اس حوالے سے ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں